سمندری طوفان کے بادل پہاڑ کی طرح دکھ رہے ہیں، خلا باز نے ویڈیو شیئر کردی
متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی اس وقت بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں ناسا کے 6 ماہ کے طویل مشن پر موجود ہیں۔