الیکشن سیکیورٹی ، پنجاب نے فوج کی خدمات طلب کرلیں

فیصلہ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ایک اہم سیکیورٹی اجلاس میں کیا گیا تھا

مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن شیڈول میں تبدیلی

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک کی جائے گی، الیکشن کمیشن

کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے 5 ہزار سے زائد امیدوار ایف بی آر سے رجسٹرڈ نہ نکلے

ایف بی آر الیکشن کمیشن کی ہدایت پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں کی سکرونٹی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے

سابقہ 70 ارکان پارلیمنٹ 2024 الیکشن دنگل سے باہر

درجنوں خواتین سابق ممبران کو اپنی جماعتوں نے مخصوص نشتوں کیلئے نامزد ہی نہیں کیا

انتخابی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم، 28686 امیدواروں کے کاغذات جمع

459 خواتین نے قومی اسمبلی کی خواتین کیلئے مخصوص 60 سیٹوں کیلئے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں

الیکشن 2024: ریٹرننگ افسران کی تربیت دوبارہ شروع، ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی

حکومتی و سرکاری اداروں میں ٹرانسفر اور پوسٹنگ کی اجازت نہیں ہوگی، نوٹیفیکیشن

عام انتخابات 2024 کے شیڈول کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا

الیکشن کمیشن نے اس پورے عمل کے لیے 54 دن دینے کا فیصلہ کیا ہے

ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین کا این اے 46 سے الیکشن لڑنے کا اعلان

ٹکٹ کیلئے ہمارا معیار پارٹی اور ملک سے وفادار شخص ہونا ہے، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز