الیکشن 2024: نواز اور شہباز شریف شیر کے بجائے عُقاب پر مُہر لگائیں گے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی شیر پر مہر لگانے سے محروم رہیں گے

عام انتخابات 2024: ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات

ووٹنگ کیلئے اصل شناختی کارڈ کا ساتھ ہونا لازم، کاپی یا سافٹ کاپی قبول نہیں، الیکشن کمیشن

انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ کل ہوگی ، تمام تیاریاں مکمل

12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹرڈ ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں اپنے امیدواروں کا انتخاب کریں گے

عام انتخابات 2024: پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا

نئے رجسٹرڈ 2 کروڑ 25 لاکھ ووٹرز میں 1 کروڑ 25 لاکھ خواتین، ایک کروڑ مرد شامل

6 مرتبہ حلقے سے الیکشن جیتنے والے شاہد خاقان عباسی کا مری جلسے کا بائیکاٹ

منحرف لیگی رہنما الیکشن 2024 میں اپنا ووٹ بھی کاسٹ نہیں کریں گے، ذرائع

2018 الیکشن میں ایک لاکھ سے زائد ووٹ لینے والے امیدوار

عمران خان، پرویز الہی اور امجد علی خان 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے

عام انتخابات 2024: بڑی تعداد میں آزاد امیدواروں کی جیت ممکن؟ تاریخ پر ایک نظر

موجودہ الیکشنز میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 200 سے زائد رہنما قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدوار

این اے 128 لاہور کی سیٹ پر گھمسان کا رن متوقع

عون چوہدری اورسلمان اکرم راجہ قومی اسمبلی کی سیٹ پراپنا پہلا پہلا الیکشن لڑ رہے ہیں

این اے 127:ٹکر کا مقابلہ ، کون کس پر بھاری؟

بلاول بھٹو زرداری، مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ اور تحریک انصاف کے ظہیر عباس کھوکھر کے مدمقابل الیکشن لڑ رہے ہیں

این اے 148:ٹکر کا مقابلہ ، کون کس پر بھاری؟

پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی مسلم لیگ ن کے احمد حسین دیہڑ اورتحریک انصاف کے تیمور ملک کے مدمقابل ہیں

ٹاپ اسٹوریز