بھارت کی 20ریاستوں میں لوک سبھا انتخابات کے لیے پولنگ،تصویر کہانی
بھارت میں لوک سبھاکے انتخابات کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہورہاہے۔بھارتی لوک سبھا کےانتخابات میں نوے کروڑ ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ لوک سبھا کی پانچ سو تینتالیس نشستوںکیلئے انتخابات سات مرحلوں میں مکمل ہوں گے۔انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان بھارتی الیکشن کمیشن کی طرف