سعودی کلب النصر سے نیا معاہدہ ، رونالڈو کو روزانہ 16 کروڑ روپے ملیں گے
فٹبال کے نامور کھلاڑی کو کلب میں پارٹنرشپ کی بھی پیشکش
رونالڈو نے پھر اسلامی طرز اپنا کر مداحوں کے دل جیت لئے
تربیتی کیمپ میں مداحوں کو السلام علیکم کہہ کر استقبال کرتے رہے
گول کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے
فٹبال شائقین نے رونالڈو کے اس فعل کو خوب سراہا۔
رونالڈو کا عربی گیتوں پر تلواروں کے ساتھ روایتی رقص
سعودی عرب کے یوم تاسیں کے جشن میں شرکت کا تجربہ شاندار رہا،رونالڈو