کراچی: کورنگی کی 5 منزلہ عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں
ابتدائی جانچ کے بعد عمارت کو سیل کر دیا گیا ہے، ایس بی سی اے
کراچی:کورنگی میں گرنے والی عمارت کا ریسکیو آپریشن مکمل
عمارت گرنے سے چارافراد جاں بحق سات افراد زخمی بھی ہوئے جن کو ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے