اپنے خلاف تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں، عاصم سلیم باجوہ

عاصم سلیم باجوہ نے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا۔

الزامات کے باوجود حکومت اراکین آزاد گھوم رہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ ملک میں ہمیشہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھا گیا ہے۔

’پیپلز پارٹی کے ساتھ سب کچھ طے شدہ منصوبے کے تحت کیا جا رہا ہے‘

سعید غنی نے کہا کہ آصف علی زرداری کو عدالتی حکم کے باوجود سہولیات فراہم نہیں کی جارہیں۔

بلے باز امام الحق پر خواتین سے دھوکہ دہی کا الزام

الزام عائد کرنے والے شخص نے کہا کہ متاثرہ خواتین کی اجازت کے بعد وہ امام الحق کے خلاف مزید اسکرین شاٹ اور ویڈیو جاری کریں گے۔

وزیر اعظم نے شہباز شریف کے الزامات مسترد کر دیے

وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔

میشاء شفیع، علی ظفر کیس: آئندہ سماعت پر تمام گواہان طلب

عدالت نے مزید کارروائی کے لیے کیس کی سماعت 12 مارچ تک ملتوی کر دی

سابق بھارتی چیف جسٹس اپنے ہی ملک کے باسیوں سے نالاں

جب میں نے پاکستان کوجعلی اور مصنوعی ملک کہا کسی ایک پاکستانی نے بھی مجھے گالی نہیں دی، مرکنڈے کاٹجو

معلومات کی جنگ میں بھی پاکستان کو بھارت پر سبقت

بھارت اپنے دعووں کا کوئی ثبوت پیش نہ کرسکا، ویڈیو بھی جھوٹی نکلی، نیویارک ٹائمز

امن کوششوں کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

پلوامہ واقعہ، کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری

بھارتی ریاست راجستھان کی جے پور جیل میں پاکستانی قیدی کے قتل پر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سخت مذمت کی۔

ٹاپ اسٹوریز