اقوام متحدہ میں چین کے سفیر کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
ایران کے پُرامن جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال کا احترام کیا جانا چاہیے، فو کانگ
غزہ پر بارود کی بارش ، 70 عمارتیں تباہ ، درجنوں فلسطینی شہید
اسرائیل کا امدادی سامان کو بطور ہتھیار استعمال کرنا جرم ہے، اقوام متحدہ
‘پاکستان مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے پر عزم ہے‘
شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ میں بین الوزارتی اجلاس میں اظہار خیال
میانمار: قیدی صحافیوں کو 500 دن بعد رہائی کا پروانہ مل گیا
33 سالہ والون اور 29 سالہ کیو سوئی او کو میانمار کی ایک عدالت نے نو آبادیاتی دور کے ایک قانون 'آفیشل سیکریٹس ایکٹ' کے تحت گزشتہ سال ستمبر میں سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔