سربراہ کرکٹ کمیٹی اقبال قاسم مستعفی
اقبال قاسم کو نئے ڈومیسٹک اسٹریکچر پر تحفظات تھے، ذرائع
قومی ٹیم کی کارکردگی کاجائزہ لینے کیلیے کرکٹ کمیٹی کا اجلاس طلب
سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کی زیر صدارت اجلاس ستمبر کے تیسرے ہفتے میں منعقد ہو گا۔
پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر کھلاڑی کیا کہتے ہیں؟
ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کے سامنے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہر کرکٹر کا خواب ہے۔امید ہے پاک سری لنکا سیریز میں شائقین کرکٹ کو اچھی تفریح کا موقع ملے گا۔