پاوربریک ڈاؤن:افسران ڈیوٹی چھوڑ کر گھر چلے گئے تھے
بریک ڈاؤن والے دن دونوں افسران ڈیوٹی پر حاضر ہونے کے بعد گھر چلے گئے تھے
اورکزئی میں سڑک کی تعمیر: خرد برد کے الزام میں چار افسر معطل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ بے قاعدگیوں میں ملوث عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے گا
سانحہ تیز گام: وزارت ریلوے نے چند افسران کو معطل کردیا
فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف پاکستان ریلوے ( ایف جی آئی آر ) دوست علی لغاری کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔