190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آ گیا

شہزاداکبر اپنا دستخط شدہ نوٹ میرے پاس لے کرآئے، کہا بانی پی ٹی آئی نے نوٹ کو کابینہ میں پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے

قومی ریسلر کی اعظم خان کو 3 ماہ میں فٹ کرنےکی پیشکش

ہم اعظم خان کو روزانہ 5 سے 6 گھنٹے پہلوانوں کے ساتھ ٹریننگ دیں گے، انعام بٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں اعظم خان کی شمولیت پر سوال اٹھنے لگے

معین خان کا بیٹا ہونے کی وجہ سے اعظم خان کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے،کرکٹ شائقین کے ٹوئٹس

اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل، بابر کے سوال پر قہقہے

شائقین کا کھلاڑیوں کی اس گفتگو پر اپنی اپنی رائے کا اظہار، دلچسپ تبصرے

میرا 161 اور 164 کا بیان حلف پر نہیں ہوا ، ریلی میں لہرائے جانے والے پرچے کا علم نہیں ، اعظم خان

سائفر کی کاپی دینے پر بانی پی ٹی آئی پر جوش ہو گئے تھے ، پڑھا اور کھولا نہیں تھا ، سابق پرنسپل سیکرٹری

پاک نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کو لگاتار چھٹے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شکست

کیویز کو 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-4 سے فیصلہ کُن برتری حاصل

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: اعظم خان کی انٹری پر ریسلر بِگ شو کا گانا، ویڈیو وائرل

گراؤنڈ انتظامیہ کے اس عمل پر کئی پاکستانی کرکٹ شائقین برہم نظر آرہے ہیں

فلسطینی پرچم بلے پر کیوں لگایا ؟ اعظم خان پر جرمانہ عائد

اعظم خان کو اسٹیکر کا استعمال جاری رکھنے کی صورت میں معطلی کی تنبیہ بھی کر دی گئی۔

خیبر پختونخوا کے نگران وزیرا علیٰ اعظم خان انتقال کر گئے ، صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

گزشتہ رات دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال لےجایا گیا تھا ، نماز جنازہ چارسدہ میں ادا کر دی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی نے فوج کیخلاف ٹارگٹڈ پلان بنایا ، اعظم خان

سائفر سے متعلق اسپیکر نے رولنگ چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر دی ، سابق پرنسپل سیکرٹری کا بیان

ٹاپ اسٹوریز