پی ٹی آئی پر پابندی، معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، اعظم تارڑ
سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے سے پہلے سیاسی اور قانونی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا، وزیرقانون
عدالتی امور میں مداخلت اور دباؤ کے الزامات مسترد، کسی نے نہیں کہا پیچھے ہٹ جائیں، وفاقی وزراء
جسٹس بابر ستار کے خط کے مندرجات سے یہ تاثردیا گیا کہ ادارے مداخلت کرتے ہیں، اعظم تارڑ

