اسرائیل نے غزہ میں 25 فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف کر لیا
7 اکتوبر سے اب تک مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 338 ہو گئی۔
سندھی زبان سے متعلق بیان غلط تھا، نصیر الدین شاہ کا اعتراف
نصیر الدین شاہ کو اس بیان پر پاکستانی صارفین اور شوبز شخصیات نے آڑے ہاتھوں لیا۔
کراچی میں دھماکے کیلئے بھاری رقم کی آفر کا انکشاف
مبینہ دہشتگرد نے پڑوسی ملک سے عسکری تربیت حاصل کرنے کا اعتراف کیا۔
شوکت ترین نے 20 ہزار ارب روپے قرض لینے کا اعتراف کر لیا، مریم اورنگزیب
بہت سے اعتراف ابھی عمران خان نے کرنے ہیں۔
شریف فیملی منی لانڈرنگ، وعدہ معاف گواہ کا بیان سامنے آ گیا
شاہد رفیق نے شریف فیملی کے لیے 24 لاکھ 30 ہزار 145 ڈالر کی لانڈرنگ کا اعتراف کیا۔
27 فروری کے متعلق حقائق مسخ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام
دشمن نے اپنی شکست کو خود تسلیم کیا
پی ٹی آئی متحد نہیں، جہانگیر ترین کا اعتراف
تحریک انصاف میں تقسیم ایک حقیقت ہے اور اس انکار ممکن نہیں
ایران طیارہ حادثے کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لائے، یوکرائن
جاں بحق افراد کی لاشوں کی واپسی اور معاوضے کی ادائیگی بھی ایران کی ذمہ داری ہے، صدر
یوکرائن کا مسافر طیارہ میزائل لگنے سےتباہ ہوا، ایران کا اعتراف
ہم عوام سے گہری ندامت، معذرت اور تعزیت کے خواہاں ہیں، وزیرخارجہ
دو ماہ قبل قتل ہونے والی خاتون کا قاتل شوہر نکلا
ملزم کے مطابق بیوی کو بھتیجے اور دوست ایاز سے تعلقات کے شبے میں قتل کرایا۔