سابق بھارتی کرکٹرز محمد شامی کی حمایت میں بول پڑے
شامی ایک چیمپئن ہیں، اور جو بھی بھارتی ٹیم میں شامل ہوتا ہے اس کا دل آن لائن تنقید کرنے والوں سے زیادہ بھارتی ہوتا ہے،سہواگ
لوک سبھا انتخابات سے قبل جنگ ہوگی:بی جے پی نے ’پون‘ کو بتایا تھا
پون کلیان نے کہا کہ مسلمانوں کو اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔