معلومات تک رسائی کا قانون سختی سے نافذ کیا جائے، جسٹس اطہر من اللہ
عوام کا اعتماد ختم ہوا تو عدلیہ کی آزادی کمزور پڑ جائے گی، اختلافی نوٹ
سپریم کورٹ کو معاشی مسائل میں مت الجھائیں، جسٹس اطہر من اللہ
عدالت پہلے ہی بہت سے معاملات میں الجھی ہے، تجاویز وفاقی حکومت کو دیں
لاپتہ شہری عدالت میں پیش، کس نے شہری کو اٹھایا، چیف جسٹس ہائیکورٹ برہم
شہریوں کو تحفط فراہم کرنا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے لیکن سسٹم میں کوئی اپنی ذمہ داری ادا نہیں کرتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
لاپتہ افراد بازیاب ورنہ وزیراعظم عدالت میں پیش ہوں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم
جتنے بھی لاپتہ افراد ہیں ریاست ان کی ذمہ داری لے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
تحریک انصاف کے رہنماوں کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل
سابق وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ میں شامل وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی
خط کےمندرجات ظاہر کرنے سے روکنامنتخب وزیراعظم پر عدم اعتمادہو گا،ہائیکورٹ
امید ہے کہ وزیراعظم حلف کی پاسداری کریں گے، قومی مفاد کومقدم رکھیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمنامہ
ریاست خود ہی جبری گمشدگیوں میں ملوث ہو تو پھر کون اس کے خلاف جائے؟ جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جبری گمشدگیوں کے معاملے پر اٹارنی جنرل آف پاکستان کو دوبارہ طلب کرلیا
سستا اور فوری انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اطہر من اللہ
سچی گواہی ناپید ہوجائے تو انصاف کی فراہمی میں مشکل پیش آتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ: قرعہ اندازی کے ذریعے ججوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ معطل
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے اس حوالے سے حکم امتناع جاری کردیا ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کا دورہ ایف ایٹ کچہری
چیف جسٹس کے ہمراہ دورے میں جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس فیاض انجم بھی تھے۔