قطری، اطالوی ایتھلیٹ ہائی جمپ فائنل میں مشترکہ چیمپئن قرار
ٹوکیو اولمپکس میں ہائی جمپ کے فائنل میں قطر اور اطلاوی ایتھلیٹ نے مشترکہ طور پر طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔