’’خاص میزبان،خاص پکوان‘‘ اطالوی سفیر کے ہاتھوں کا ناشتہ، کھلایا بھی، سکھایا بھی
اطالوی سفیر کی اہلیہ سمیت طلبہ اور چیف شیف تربیتی سیشنز کا حصہ بنے
اٹلی پاکستان میں قابل دوام سیاحت کے فروغ کیلئے تکنیکی معاونت فراہم کرے گا، اطالوی سفیر
انہوں نے یہ بات آج وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز و چیئرمین قومی سیاحتی رابطہ بورڈ سید ذوالفقار بخاری سے ملاقات کے موقع پر کی ہے۔
سوشل میڈیا پر مقبول اطالوی سفیر کا دلچسپ انٹرویو
پاکستان کے لوگ ایشین اطالوی اور اٹلی کے لوگ یورپی پاکستانی ہیں۔ ہماری اقدار اور دلچسپیاں ایک جیسی ہیں۔