سابق اولمپیئن اصلاح الدین کورونا وائرس میں مبتلا
سابق کوچ کے اہل خانہ نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے
مسلح ملزمان نے سابق اولمپئن اصلاح الدین سے گاڑی چھین لی
قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سے ان کی گاڑی گلستان جوہر، کراچی میں چھینی گئی۔
پی سی بی:ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلی کی نئی’پریزنـٹیشن‘تیار
وزیراعظم عمران خان کے سامنے تیار کردہ نیا منصوبہ اس وقت پیش کیا جائے گا جب چیئرمین پی سی بی احسان مانی اس کا جائزہ لے لیں گے اور وہ مطمئن ہوں گے۔
جاوید میانداد، جہانگیر خان کی ڈپارٹمنٹس بند کرنے کی مخالفت
اگر ڈپارٹمنٹ نہ ہوتے تو جہانگیر خان اور جاوید میانداد بھی نہ ہوتے، سابق کپتان جاوید میاں داد۔