بجٹ میں کئی اشیاء مہنگی اور کچھ سستی ہونے کی توقع
ٹیکس نیٹ میں توسیع کے لیے حکومت نے نئی تجاویز بھی تیار کر لی ہیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے سمیت متعدد اشیاء عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت ہونے لگیں
فی کلو چینی 19 اور آٹے کا تھیلا 20 روپے مہنگا مل رہا ہے ، ادارہ شماریات

