وفاقی حکومت نے گزشتہ 17 مہینوں میں میڈیا کو 9 ارب 61 کروڑ روپے سے زائد کے اشتہار دیئے
الیکٹرانک میڈیا کو مجموعی طور پر 4 ارب 79 کروڑ سے زائد کے اشتہار ملے
کینیڈین حکومت کا فیس بک کو اشتہارات روکنے کا فیصلہ
ہم میٹا کو اشتہارات کی مد میں مزید ڈالر کی ادائیگی نہیں کر سکتے، کینیڈین وزیر
میڈیا ورکرز کی تنخواہوں اور کنٹریکٹ کا قانون لایا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب
سابق دور میں صحافیوں کو اغوا اور ان پر تشدد کے واقعات رونما ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات
یہ ذاتی تشہیر نہیں،وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں پر اشتہارات کیخلاف درخواست خارج
اشتہار جاری کرنے سے گریز بھی کیا جا سکتا تھا،عدالت
موسمیاتی تبدیلیوں کو نہ ماننے والوں کی گوگل پر آمدن پر پابندی
ڈیجیٹل رائٹس کی مختلف تنظیموں نے گوگل سرچ انجن کے اس اقدام کو ایک اہم فیصلہ قرار دیا ہے
میڈیا کارکنوں کو قانونی دادرسی کا حق دینا ہمارا فرض ہے، فواد چوہدری
فیک نیوز کو کیسے میڈیا سیٹھ کا حق مانا جا سکتا ہے؟ وفاق وزیر اطلاعات
فیس بک کا 18سال سے کم عمر صارفین کیلئے بڑا فیصلہ
عمر کے درست تعین کیلئے دیگر معلومات کے ساتھ مصنوعی ذہانت کا بھی استعمال کیا جائے گا
ٹک ٹاک پھر فیس بک کو ٹکر دینے کیلئے تیار
اس بار دونوں کمپنیوں کے درمیان آن لائن شاپنگ پر مقابلہ ہوگا
گوگل کا تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی کا فیصلہ
اشتہاری کمپنیوں کیلئے صارفین کی ڈیٹا ٹریکنگ ناممکن ہوجائے گی
فیس بک اور گوگل کا اشتہارات پر اجارہ داری کیلئے معاہدہ
دونوں کمپنیوں کے درمیان معاہدہ اشتہارات کے لیے مقابلہ کم کرنے کے لیے کیا گیا، جسے جیڈائے بلیو کا نام دیا گیا