قومی اسمبلی: سینیٹائزر کی بوتل ماری گئی اور گالیاں دی گئیں، مریم اورنگزیب
قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے باعث اسپیکر اسد قیصر نے اجلاس 15 منٹ کے لیے ملتوی کردیا ہے۔