لاہور ریجن کی جیلوں میں قیدیوں کو رکھنے کی جگہ کم پڑ گئی
ایک کے علاوہ تمام جیلوں میں گنجائش سے زائد اسیران قید
30 سے زائد قیدی ایک وین میں لانے پر پابندی عائد
کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی کی جیلوں میں اسیر قیدیوں کو جانوروں کی طرح لانے پر عدالت نے نوٹس لے