خیبرپختونخوا، نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور اسکل ڈویلپمنٹ کیلئے پروگرام کا آغاز
پروگرام کے تحت نوجوانوں پر 11 ارب 50 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے، محکمہ تعلیم
40 لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کا پلان تیار
حکومت نے کامیاب پاکستان پروگرام 29 جولائی سے لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔