اسکاٹ لینڈ نے عمان کو7 وکٹوں سے شکست دے دی
اسکاٹ لینڈ کی جانب سے برینڈن میک مولن 61 رنز بنا کر نمایاں رہے
اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے 18.3 اوورز میں پانچ وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان
جہاں تک ممکن ہوسکا غزہ کے زخمی بچوں، خواتین اور مردوں کا علاج کریں گے، حمزہ یوسف
اسکاٹ لینڈ سے شکست، ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا
بھارت میں ہونے والا کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ویسٹ انڈیز کے بغیر ہونے والا پہلا ورلڈ کپ ہوگا۔
پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب نے خاموشی سے ملک چھوڑ دیا
کنول شوزب پاکستان سے اسکاٹ لینڈ چلی گئی ہیں، ذرائع
پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب
حمزہ یوسف کسی بھی مغربی یورپی حکومت کی سربراہی کرنے والے پہلے کم عمر اور مسلمان رہنما بن گئے۔
فٹبال کو سر سے ہٹ لگانے پر دماغی امراض کے بڑھنے کا خطرہ ہے
دماغی امراض سے مرنے کے امکانات ساڑھے تین گنا زیادہ بڑھ جاتے ہیں، تحقیق
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسرا اپ سیٹ،اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو زیر کرلیا
اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے شکست دی
ملکہ برطانیہ کا اسکاٹ لینڈ سے لندن کا آخری سفر شروع، 19 ستمبر کو آخری رسومات ہوں گی
ملکہ کو ونڈزر میں کنگ جارج ششم میموریل چیپل میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان
وزیر اعظم اسٹرجن بریگزٹ کے بعد اسکاٹ لینڈ کو ایک آزاد ملک کے طور پر یورپی یونین میں واپس لانے کی خواہاں
قومی ٹیم نے میچ کے بعد حارث روف کی سالگرہ منائی
سالگرہ میں اسکاٹ لینڈ کے کھلاڑی بھی موجود تھے
ٹی 20 ورلڈ کپ:پاکستان آج اسکاٹ لینڈ سے مدمقابل ہوگا
پاکستان اسکاٹ لینڈ کے خلاف بڑے مارجن سے جیت کے لیے پر امید
بھارت کی دوسری کامیابی، سیمی فائنل کیلئے اگر مگر شروع
اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جارج منسی نے 24 اور مائیکل لیسک نے 21 رنز بنائے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 16رنز سے شکست دے دی
اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی
ٹی 20ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست
نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
اسکاٹ لینڈ کیخلاف جیت: وزیراعظم عمران خان کی افغان ٹیم کو مبارکباد
افغان ٹیم نے جیتنے کے لیے زبردست کھیل اور عزم کا مظاہرہ کیا، عمران خان
اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی کٹ ڈیزائنر12 سالہ ربیکاڈاونی کے چرچے
اسکاٹ لینڈ کرکٹ بورڈ نےجرسی اور کٹ کے ڈیزائن کے لیےمقابلہ کروایا تھا
ٹی 20 ورلڈکپ، پاپوا نیوگنی دوسرا میچ بھی ہار گئی
اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلہ دیش کو شکست
بنگلہ دیش کے مہدی حسن نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
چھوٹی پینٹنگ پلیٹ 29کروڑ روپے میں نیلام
نایاب پلیٹ قدیم گھر کے دراز سے بر آمد ہوئی

