آؤ گھر چلیں، کینیڈا نے اپنے شہریوں کو کابل سے واپس لانے کے لیے ٹیم بھجوا دی
اسپیشل فورسز کینیڈین عملے کو بحفاظت افغانستان سے واپس کینیڈا لے کر جائے گی
افغانستان کیسا ہو؟یہ افغانوں نے طے کرنا ہے،امریکی سیکریٹری دفاع
غیراعلانیہ دورے میں انہوں نے امریکی کمانڈرز کے علاوہ افغان صدر اشرف غنی سمیت دیگر اعلیٰ افغان حکام سے بھی ملاقات کی۔