رانا مشہود کو بھی نیب نے طلب کر لیا
رانا مشہود کو 22 اگست کو گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے، نیب ذرائع
سینیٹ: پی ایس ایل پر ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی مخالفت
ایف بی آر حکام نے واضح کیا کہ اگر ایڈوانس ٹیکس کو ختم نہ کیا گیا تو پاکستان سپر لیگ ختم ہو جائے گی۔