سندھ: طلبہ تنظیموں کی بحالی کا بل کابینہ سے منظور
منظور کردہ بل کے تحت طلبہ تنظیمیں کسی بھی تعلیمی ادارے خواہ وہ حکومتی ہو یا نجی، بنائی جا سکتی ہیں۔
ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہا ہے کہ مائنس عمران کرتے کرتے اپوزیشن خود مائنس ہو رہی ہے