نئے سال کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
انڈیکس میں 2ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ، 64 ہزار کی حد بحال
ڈالر کی تنزلی جاری ، اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ، 284 روپے کا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج نے 64 ہزار کی حد عبور کر لی