اسمارٹ لاک ڈاون لگایا، اب اسمارٹ جنگل بھی مثالی ہو گا، عمران خان
پہلی دفعہ پلان کر کے رکھ جھوک جنگل میں ایک کروڑ درخت لگائیں گے
وزیر اعظم آج رکھ جھوک میں اسمارٹ جنگل کا افتتاح کریں گے
رکھ جھوک جنگل پاکستان کا پہلا اسمارٹ جنگل ہوگا جو اسمارٹ سینسرز اور نگرانی کے نظام سے لیس ہو گا