جے یو آئی (ف) نے فاٹا کے ضم اضلاع کے امیدواروں کے نام فائنل کر دیے
سابق ایم این اے جمال الدین این اے 42 سے امیدوار ہو ں گے، اسلم غوری
سندھ سنبھالا نہیں جارہا، ملک سنبھالنے کے خواب دیکھ رہے ہیں، ترجمان جے یو آئی ایف
فیصل کریم کنڈی میں پی ٹی آئی کے جراثیم ہیں، جلد علاج کریں گے، اسلم غوری
جے یو آئی ایم این ایز کو تحفظ دیگی : کارکنان کی سندھ ہاؤس کی طرف روانگی کا فیصلہ
پی ٹی آئی کی بدمعاشی کا ہر حال میں مقابلہ کریں گے، اسلم غوری مرکزی سیکریٹری اطلاعات جے یو آئی
پیکا آرڈیننس مسترد: جے یو آئی (ف) کا اظہار تشویش
پارٹی قیادت نے فیصلوں کا مکمل اختیار امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو دے دیا، اسلم غوری
امریکی سفارتخانے کا وفد فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا: خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات کرنے والے وفد میں پولیٹیکل قونصلر، پولیٹیکل آفیسر اور پولیٹیکل اکنامک سیکشن کے چیف شامل تھے۔
مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹروں نے گھر جانے کی اجازت دیدی
پی ڈی ایم کے سربراہ گذشتہ ایک ہفتے سے بیماری کے باعث کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
جے یو آئی (ف): پارٹی ترجمان حافظ حسین احمد کو عہدے سے ہٹا دیا
جے یو آئی (ف) کے رہنما اسلم غوری کو شعبہ اطلاعات کا انچارج بنا دیا گیا ہے۔