ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد، کراچی میں ہلکی بارش کا امکان
مری، گلیات اور گردونواح میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے
کراچی: مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک گِرگیا
جنوری کے آخری ہفتے میں ملک بھر میں بارشیں شروع ہونگی، چیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم
ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ ہفتے بھی موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں فضا دھندلی رہے گی
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، مسلسل بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 25 سے 30 جون تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں بارش کے بعد شدید سیلاب کیوں آیا؟
سی ڈی اے کے مطابق ہاؤسنگ سکیموں اور بلند عمارتوں نے اس سیکٹر سے گزرنے والے برساتی نالوں کو تنگ کر دیا
موسلادھار بارش: جڑواں شہر ڈوب گئے، پشاور موڑ انٹر چینج بند
نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے بعد خطرے کی گھنٹیاں بجادی گئیں، لوگوں کو ندی نالوں سے ملحقہ بستیاں خالی کرنے کی ہدایات
موسلا دھار بارش: آئیسکو کے 35 فیڈرز ٹرپ کر گئے، کئی علاقوں میں بجلی غائب
آئیسکو کا کہنا ہے کہ جن علاقوں میں بارش رک گئی ہے وہاں بجلی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
بارش: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی دیوار گر گئی
ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کے قریب باؤنڈری وال گر گئی
اسلام آباد کے 5 علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاری
راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری
جڑواں شہر سمیت دیگر علاقوں میں تیز بارش، 34 فیڈرز ٹرپ کر گئے
متاثرہ علاقوں میں اٹک، واہ کینٹ، ٹیکسلا، حسن ابدال، اڈیالہ ، اسلام آباد، راولپنڈی شامل، ترجمان آئیسکو