اسلامی تعاون تنظیم کا 14 واں سربراہ اجلاس آج مکہ میں ہو گا
اسلامی تعاون تنظیم کے قیام کے پچاس سال پورے ہونے پر پہلی بار اجلاس مکہ مکرمہ میں منعقد کیا جارہاہے
اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس
انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجہ سے او آئی سی کے رکن ممالک کا معاشرہ اور معیشت خطرات کی زد میں ہے، سیکریٹری جنرل
وزیر اعظم عمران خان اسلامی تعاون تنظیم کے 14ویں سربراہ اجلاس میں شریک ہونگے
او آئی سی کا سربراہ اجلاس 31 مئی کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں منعقد ہو رہا ہے