دہشتگردی اور اسلامو فوبیا آج کے دور میں بڑے مسائل ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان علاقائی امن و استحکام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
ہمیں فیک نیوز کا سچی خبروں سے مقابلہ کرنا ہو گا، مریم اورنگزیب
او آئی سی اجلاس میں مریم اورنگزیب نے اسلامو فوبیا سمیت دیگر مسائل سے نمٹنے کیلئے 7 اہم تجاویز پیش کیں۔
بھارت کی جانب سے نفرت آمیز بیانات اور اسلاموفوبیا کیخلاف سخت نوٹس لیا جائے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری سے ٹیلفونک رابطہ
مسجد نبویﷺ واقعے پر عمران خان بھی بول پڑے
سوچ بھی نہیں سکتا اس مقدس جگہ لوگوں کو آوازیں کسنے کی ہدایت دوں
عمران خان سے امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی بنی گالہ میں ملاقات
عمران خان اور الہان عمر نے اسلامو فوبیا اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا
اللہ کے سامنے جھکنے والوں کو غلام بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، عمران خان
کٹھ پتلیوں کو قوم کے مستقبل پر غلامی کی تاریکیاں طاری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
امریکی صدر فضل الرحمان کا لیڈر ہو سکتا ہے ہمارا نہیں، اسد عمر
ضمیر بیچنے والے ملک کی ترقی کے لیے کچھ نہیں کر سکتے، وفاقی وزیر
سندھ ہاؤس میں لوگ نوٹوں کی بوریاں لے کر ضمیر خریدنے بیٹھے ہیں، وزیر اعظم
امریکی صدر سمیت سب کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرتا ہوں، عمران خان
عمران خان کی بڑی جیت: اقوام متحدہ نے اسلامو فوبیا کیخلاف قرار داد منظور کرلی
اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دے دیا۔
کینیڈین ہم منصب کے اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیر اعظم
اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی نمائندہ مقرر کرنا خوش آئند ہے، عمران خان