حماس عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید اسرائیلی حملے میں شہید
غزہ کے کے علاقے الماوَاسی میں ڈرون حملوں سے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ
غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی پھر امدادی مرکز پر بمباری ، درجنوں فلسطینی شہید
روزانہ کئی زخمیوں کو خون نہ ملنے کی وجہ سے کھو رہے ہیں، ڈائریکٹر الشفا اسپتال
غزہ میں خوراک ، ادویات کی شدید قلت ، اسرائیلی بمباری سے یحییٰ سنوار کے بھائی سمیت 144 فلسطینی شہید
اسرائیل نے زمینی کارروائی کا دائرہ بھی وسیع کر دیا ، غزہ میں محدود پیمانے پر امداد پہنچانے کی اجازت
بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ، یرغمالی امریکی فوجی لاپتہ ، حماس کے حملے میں کئی اسرائیلی مارے گئے
حماس نے اسرائیلی فوج کے ٹینک اور بلڈوزرکو بھی تباہ کر دیا
اسرائیلی بمباری سے غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی تباہ ، 6 بھائیوں سمیت 37 فلسطینی شہید
حملے کا مقصد اسپتال میں موجود حماس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنانا تھا ، اسرائیلی فوج
جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے آدھے گھنٹے میں غزہ پر 35 حملے ، 308 فلسطینی شہید
سیکڑوں فلسطینی زخمی ، شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل
بمباری سے 63 فلسطینی شہید ، اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان
اسرائیلی فوج نے غزہ میں 4 اسکولوں سمیت متعدد مقامات کو نشانہ بنایا
بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی اور لبنانی شہید ، حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک اڑا دیا
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں رہائشی علاقوں پر بم برسا دیئے ، یو این امن مشن کی عمارت پر بھی حملہ
اسرائیلی بمباری سے مزید 30 فلسطینی شہید ، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند
کمال عدوان اور الشفا اسپتالوں میں پانی کی کمی اور غذائی قلت سے 6 بچے جاں بحق
اسرائیلی بربریت بدستور جاری ، بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید ، تعداد 25 ہزار تک پہنچ گئی
طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے ، فلسطینی حکام