خیبر پختونخوا اسمبلی فورا بحال کی جائے، عدالت میں درخواست دائر
خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا عمل غیر قانونی تھا، موقف
نیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی
نیب نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت میں رپورٹ جمع کرا دی۔
سپریم کورٹ، خاتون اور چار بچوں کے قاتل کی سزائے موت برقرار
سپریم کورٹ نے ملزم کی جانب سے دائر کردہ بریت اور سزائے کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی استدعا عدالت نے مسترد کر دی۔