جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی

پی ٹی آئی سابق ٹکٹ ہولڈر محمد فیاض بھٹی نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

استحکام پاکستان پارٹی کے پی ٹی آئی کے مزید رہنمائوں سے رابطے

غلام سرور خان 9 نومبر کو جلسے میں آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کرینگے

افتخار الحسن گیلانی نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

عام انتخابات میں تمام پارٹیوں کو حصہ لینا چاہئے، 9مئی کا واقعہ انتہائی افسوسناک تھا، جہانگیر ترین

کھینچا تانی کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا، فردوس عاشق اعوان

ہم بیساکھیوں یا کسی اور کے سہارے پر سیاسی چورن لے کر عوام میں نہیں جائیں گے۔

ہمارے ووٹ بینک میں کوئی کمی نہیں ہوئی، عطا اللہ تارڑ

آئی پی پی انتخابات میں ایسا بیانیہ لے کر جائے جہاں سے ان کو زیادہ ووٹ مل سکیں۔

جہانگیر ترین نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات اٹھا دیئے

آئی پی پی کے سربراہ نے 2 قومی اور 2 صوبائی حلقوں پر اعتراضات جمع کرائے۔

پی ٹی آئی کےسابق رہنمائوں نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی

لیہ سے سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری یاسر عرفات سمیت دیگر رہنمائوں کا آئی پی پی میں شامل ہونے کا اعلان

غلام سرور خان استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے

جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کے دوران استحکام پاکستان پارٹی جوائن کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی نے نوجوانوں کے ذہنوں میں بارود بھر دیا، فردوس عاشق اعوان

ایک شخص کی خود پسندی کی ترویج کے لئے 870ملین روپے خرچ کیے گئے

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی تین اہم وکٹیں گرادیں

سابق ارکان اسمبلی عندلیب عباس، سابق ایم پی ایز سعدیہ سہیل اور سمیرا احمد کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان

ٹاپ اسٹوریز