پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے ارکان کا سراغ نہیں لگایا جاسکا
چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں دھوکہ دینے والے ارکان کا چار ماہ بعد بھی پتہ نہیں چل سکا
40 فیصد بھارتی اراکینِ پارلیمان پر زیادتی سمیت دیگر جرائم کے مقدمات
کانگریس سے تعلق رکھنے والے ایک رکن پارلیمان پر 204 مقدمات ہیں جن میں چوری اور ہراساں کرنے کے مقدمے بھی شامل ہیں۔