ارشد ندیم ٹریننگ کے لئے برطانیہ چلے گئے

پاکستانی ایتھلیٹ 11 اگست تک لندن میں ٹریننگ کریں گے

ارشد ندیم کا ورلڈ اتھلیٹکس سلور ٹور میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے ٹانگ میں کھچاو محسوس ہوا ہے،بڑے ایونٹ سے پہلے خود کو ان فٹ نہیں کرنا چاہتا۔

ارشد ندیم کی شاندار واپسی، ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 86.34 میٹر تھرو

پیرس اولمپکس کے بعد ارشد ندیم کا پہلا بڑا انٹرنیشنل مقابلہ، کوالیفائنگ راؤنڈ میں نمایاں کارکردگی

ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے جنوبی کوریا روانہ

پاکستانی نیزہ باز 27 سے 31 مئی تک گومی میں ایکشن میں نظر آئیں گے

ارشد ندیم نے بھارت کے نیرج چوپڑا کی دعوت مسترد کردی

نیرج چوپڑا کلاسک تھرو ونگ چیمپئن شپ میں شرکت کا دعوت نامہ بھیجا تھا

چیئرمین واپڈا نے ارشد ندیم کو 50 لاکھ روپے کا انعام دیدیا

واپڈا ہاؤس میں گولڈ میڈلسٹ اور دیگر اولمپنئنز کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

لیسکو کا ارشد ندیم کو 19 ویں گریڈ میں ترقی دینے سے انکار

سپورٹس مین کو زیادہ سے زیادہ 18 گریڈ مل سکتا ہے

ارشد ندیم کی دولت میں اضافہ، 47 کروڑ روپے سے زائد کیش انعام جمع ہو گیا

نیرج چوپڑا کی کل مالیت 4.5 ملین ڈالر تقریبا 37 کروڑ روپے ہے

ارشد ندیم کا طلبا کے لیے100لیپ ٹاپس بطور تحفہ دینے کا اعلان

ارشد ندیم نے پاکستانی قوم کو جو عزت دلوائی اس پر اللہ کے شکر گزار ہیں، گورنر سندھ

ارشد ندیم کا میاں چنوں میں ویمن یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ

اگر حکومت یونیورسٹی بناتی ہے تو یہ ہمارے شہر کے لوگوں کے لیے بھی بڑی خوشخبری ہوگی، اولمپک چیمپئن

ٹاپ اسٹوریز