پاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

فائنل میں پاکستانی گیمر نے کوریا کے چیری بیری مینگو کو 3-1 سے ہرایا

ویڈیو گیمر ارسلان ایش نے ایک اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا

27 سالہ ارسلان ایش نے امریکہ کے شہر فلوریڈا میں کھیلا گیا سی ای او 2021 مقابلہ اپنے نام کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز