سوئس حکومت نے ٹریفک چالان پشاور بھیج دیا
جے یو آئی ف رہنما ارباب فاروق نے چند ماہ قبل سویٹزرلینڈ کا تفریحی دورہ کیا تھا جہاں انہیں سوئس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 109 یورو جرمانہ کیا گیا تھا