خاور مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت کا بشری بی بی کے سابق شوہر اور بیٹوں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

نیب نے مریم نواز کو ایک اور کیس میں طلب کرلیا

نیب نے ن لیگی رہنما کو26 مارچ کو پیش ہونے کا کہا ہے

مریم نواز نیب میں طلب

نیب نے لاہور نے مختلف موضع جات کی چودہ سو چالیس کنال اراضی کی رسیدیں مانگیں

ریلوے اراضی کیس، نیب کا خواجہ سعد رفیق کیخلاف انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

انکوائری بند کرنے کی سفارشات حتمی منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھیج دی گئیں۔

جاتی امرا میں زمینوں پر قبضہ، مریم نواز اور شہبازشریف سے جواب طلب

درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ شریف خاندان نے جاتی امرامیں اباؤ اجداد کی اراضی پرغیر قانونی قبضہ کیا

نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی، مریم نواز کی پیشی منسوخ

مریم نواز کا قافلہ جیسے ہی نیب آفس کے باہر پہنچا تو ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی اور پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی

مریم نواز کا نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ

ن لیگ کی جانب سے کارکنان کو ہدایت کی گئی ہے کہ 11 اگست کو رائیونڈ اور نیب کے دفتر پہنچیں

مالم جبہ کیس محکموں کے درمیان جھگڑا ہے، عاطف خان

سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان، سینیٹر محسن عزیز پہلے ہی نیب کے سامنے پیش ہوکر اپنے بیان جمع کرواچکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز