معروف اداکارہ شبنم کی 78ویں سالگرہ
ماضی کی خوبرو اداکارہ کی مشہور اور یادگار فلموں میں آئینہ، بندش، شمع اور پروانہ، درشن اور عندلیب شامل ہیں
شہنشاہ جذبات، عہد ساز اداکار محمد علی کی 88ویں سالگرہ
محمد علی نے فنی کیرئیر کی ابتدا ریڈیو سے بطور صداکار کی۔ مقناطیسی آواز کے مالک نے شوبز کی دنیا میں بھی اپنی الگ پہچان بنائی۔