پنجابی فلموں کی ملکہ انجمن 65 برس کی ہو گئیں
ماضی کی اداکارہ نے اپنی اداکاری اور رقص سے لاکھوں فلمی شائقین کے دلوں پر راج کیا
اداکارہ انجمن اور لکی علی کی راہیں جدا ہو گئیں
دونوں کی شادی ایک سال بھی نہ چل سکی۔
معروف اداکارہ انجمن کی شادی کی تصاویر منظرعام پر آ گئیں
64 سالہ انجمن کو شادی کے موقع پر اپنے شوہر کی جانب سے ایک گھر اور گاڑی تحفے میں ملی ہے۔