شو کاز نوٹس: نور عالم خان اور احمد حسین ڈیہڑ نے جواب جمع کرا دیا
دونوں رکن قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے شو کاز نوٹس جاری کیا تھا۔
میں پی ٹی آئی کا دکھی ایم این اے ہوں باغی نہیں، احمد حسین ڈیہڑ
میرا دل چاہتا ہے کہ میں سیاست چھوڑ کر گھر چلا جاؤں۔
میں حکومت کا ساتھ دوں گا، احمد حسین ڈیہڑ
میرے کچھ تحفظات تھے جن پر بات ہو رہی ہے، رکن قومی اسمبلی
عمران خان نے خود بہت دفعہ وفاداریاں بدلی ہیں، احمد حسین ڈیہڑ
ہم پر لوگوں سے حملے کرائے جارہے ہیں، میں نے پارٹی نہیں چھوڑی، نہ ہی میں سندھ ہاؤس میں تھا۔