ورلڈکپ فائنل: 1992 کے فاتح کپتان کی جگہ ذکا اشرف کو خصوصی تحفہ دیے جانے کا امکان
میگا ایونٹ کے فائنل سے پہلے تمام فاتح کپتانوں کو خصوصی بلیزر پیش کیا جائے گا
ایک میچ ہارنے سے کپتانی نہیں جاتی، جتنی لکھی ہے اتنی کرونگا، بابر اعظم
بھارت کے خلاف میچ میں ٹاس بہت اہم ہوگا، انڈرلائٹس بیٹنگ آسان ہوگی۔
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا، گوگل نے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا
گوگل نے پاکستان کے جیتنے کے چانسز صرف 32 فیصد ظاہر کیے ہیں
ورلڈکپ، بھارت کے کوالیفائی کرنے کی صورت میں مودی کا فائنل دیکھنے کا امکان
میگا ایونٹ کا فائنل احمد آباد میں موجود دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ورلڈکپ، میزبان ٹیم کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، شبمن گل پلیئنگ الیون سے باہر
شبمن گل کی جگہ اشان کشن ٹیم کا حصہ ہیں، بھارتی کپتان
ڈینگی کا ورلڈکپ پر وار، بھارت کے شبمن گِل کا ٹیسٹ مثبت آگیا
بھارتی بلے باز کی آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔
ورلڈکپ، دنیا کا سب سے بڑا بھارتی اسٹیڈیم افتتاحی میچ میں شائقین سے خالی
نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 32 ہزار شائقین کی جگہ موجود ہے
ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی سیکیورٹی، بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے، ترجمان دفتر خارجہ
احمد آباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا
تقریب نہ کوئی جشن، ورلڈکپ کا پھیکے انداز میں آغاز
شائقین ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انتظار کرتے رہ گئے۔
ورلڈکپ 2023، پاکستانی ٹیم 25 ستمبر کو بھارت روانہ ہوگی
قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی
آئی سی سی ورلڈکپ 2023، قومی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے گرین سگنل مل گیا
اجلاس میں اکثریت ارکان نے ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے بھارت بھیجنے پر اتفاق کیا۔
قومی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے گرین سگنل ملے گا یا نہیں؟ اہم فیصلہ آج متوقع
پی سی بی خودمختار ادارہ نہیں ہے بلکہ اسے وفاقی حکومت سے اجازت درکار ہوتی ہے، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ
ورلڈکپ: ہوٹلز کےکرایوں سے بچنے کا طریقہ، شائقین نے اسپتالوں میں بکنگ کا پوچھنا شروع کردیا
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔
پاک بھارت ٹاکرا، احمد آباد میں ہوٹل کی بُکنگ نایاب، جہاز کے کرایوں میں بھی اضافہ
پاک بھارت میچ کے اعلان کے بعد احمدآباد کے ٹکٹوں میں 5 گنا اضافہ ہوا ہے
بھارت کے خلاف میچ جیتیں اور ورلڈ کپ ہار جائیں تو اس جیت کا کوئی فائدہ نہیں، شاداب خان
ہمارا بنیادی مقصد ٹورنامنٹ جیتنا ہے، ہماری توجہ ٹرافی گھر لانے پر ہونی چاہیے۔
پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر، ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان
ورلڈکپ کے فائنل کا میدان 19 نومبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں سجے گا۔
احمد آباد کے بعد پاکستان ٹیم کا ممبئی میں بھی کھیلنے سے انکار
پی سی بی نے آئی سی سی کو بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ممبئی محفوظ نہیں۔
بھارت: احمد آباد بم دھماکوں کیس کا فیصلہ، 38 مجرموں کو سزائے موت
26 جولائی 2008 کو ہونے والے دھماکوں میں 56 افراد ہلاک ہوئے تھے

