جعلی اکاونٹ: نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارت سے دھمکیاں دی گئیں، فواد چودھری
احسان اللہ احسان کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنایا گیا، فواد چودھری اور شیخ رشید کی مشترکہ نیوز کانفرنس
احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ داروں کو سزا مل چکی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا کہ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو جس سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی ملی وہ جعلی تھا۔
احسان اللہ احسان کا معاملہ، بلاول بھٹو نے حکومت سے تحریری جواب مانگ لیا
ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں اپنے تحریری سوالات جمع کرا دیے ہیں
بلاول بھٹو نے آئی ایم ایف کے ساتھ مالیاتی معاہدے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قومی مسائل اور مہنگائی پر قومی اسمبلی میں بحث کروانا ہو گی۔
’نیب کے زیر حراست ملزم پارلیمنٹ میں کیمروں کے ساتھ انٹرویو نہیں دے سکتا‘
کیمرے پارلیمنٹ میں لانے کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی کی اجازت ضروری ہوتی ہے، فردوس عاشق اعوان۔