وزیراعظم کی احساس کفالت پروگرام کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت
عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں پروگرام سے مستفید ہونیوالوں کی تعداد 46 لاکھ سے 70 لاکھ کرنے کی منظوری دے دی گئی
حکومتی پالیسیوں میں غریب طبقے پر توجہ دی جا رہی ہے، شبلی فراز
ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے فنڈز کو بڑھا کر 230 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔