ہماری درخواست میں کیا غلط ہے؟ احد چیمہ
بورڈ 2019 کا بنا ہوا ہے جس کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں۔
صدر مملکت نےاحد چیمہ کو عہدےسے ہٹانے کی منظوری دےدی
عارف علوی نےمنظوری آئین کےآرٹیکل48ایک کےتحت نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پردی
نگران وفاقی حکومت کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئےمقرر
احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کے لیے کوئی بھی رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی،سیکرٹری الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا
فواد حسن فواد کے متعلق الیکشن کمیشن 21 دسمبر کو مزید سماعت کریگا
احد چیمہ کے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے مراسلہ جاری کر دیا
کوئی بھی ممبر بیوی اور بچوں کے اثاثے ظاہر کرنے کا بھی پابندی ہے، نوٹیفکیشن
اثاثہ جات ریفرنس، نیب نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو کلین چٹ دے دی
احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا نیب ریفرنس نہیں بنتا، رپورٹ
نیب کو آلہ کار کے طور پر مخصوص افراد کے خلاف استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ
میرے ایک دوست کو نیب نے بطور گواہ بلایا اور 5 گھنٹے بٹھائے رکھا، چیف جسٹس
سابق بیورو کریٹ احد چیمہ وزیر اعظم کے مشیر مقرر
احد چیمہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں گریڈ 20 کے افسر رہے ہیں۔
سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ، شریک ملزم کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے احد چیمہ اور شریک ملزم شاہد شفیق کی دس دس لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی
سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت 10 ملزمان بری
عدالت نے نیب انویسٹی گیشن بند کرنے کی درخواست کو منظور کیا۔