ویلکم سجل، احد رضا کا اداکارہ کو پیار بھرا خوش آمدید
احد رضا میر اور سجل علی کی شادی پر مداحوں کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
احد اور سجل کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی، کارڈز تقسیم
‘ سجل علی اور احد رضا میر نے اپنی شادی کا دعوت نامہ بھی دیا ہے‘
ڈھولکی کی تصویر، سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی چہ مگوئیاں
تصویر میں پھولوں کے درمیان کیک رکھا ہوا ہے جس پر احد اور سجل کی ڈھولکی‘ لکھا تھا۔