لائن آف کنٹرول پر جارحیت ،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی افواج نے ایل او سی کے نکیال اور جندروٹ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک معصوم شہری 40 سالہ فاطمہ بی بی شہید ہوئیں اوربھارتی افواج کی فائرنگ سےکئی معصوم شہری زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان کا افطار کےمہمانان کو ہراساں کر نے پر بھارت کو مراسلہ
مہمانان کی چیکنگ کے بعد ان کی تصاویر اتاری گئیں اورانہیں ہراساں کیا گیا۔ کشمیری مسلمانوں کو باقاعدہ دھمکیاں دی گئیں